پیپلزپارٹی کو ن لیگ سے اتحاد کا بڑا نقصان پنجاب میں ہوا، گورنر سردار سلیم حیدر


Giant Wheel Entertainment Official Entrance

گجرات: گورنرپنجاب سردار ??لی?? حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو ن لیگ سے اتحاد کا بڑا نقصان پنجاب میں ہوا مگر اتحاد مجبوری ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر پنجاب نے پیپلز کسان ونگ کنونشن گجرات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کو پنجاب میں ن لیگ سے اتحاد کا بہت نقصان ہوا، پاور شیرنگ کے معاملے پر کافی دنوں سے صرف کمیٹی کمیٹی کھیلا جارہا ہے، ان کمیٹیوں میں جو سیاست چلتی ہے اس سے مجھے بہت تکلی?? ہوتی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ن لیگ سے اتحاد مجبوری کا ہے محبت کا نہیں، میرے گورنر ہوتے ہوئے کسی پیپلزپارٹی کے ورکر سے زیادتی نہیں ہونے دوں گا۔ پیپلزپارٹی غریب،کمزور کسانوں،مزدوروں اور سرکاری ملازمین کی جماعت ہے۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کاشت کاروں، کسانوں کی آواز  بلند کی جبکہ پنجاب کے حکمران کاشتکار اور کسانوں کو مافیا کہہ رہے ہیں، اگر کسان مافیا کہنے والوں کا ساتھ دیں تو ان کا اللہ حافظ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اتحادی حکومت میں ضرور ہیں پر ہونٹوں پر تالا اور ہاتھ نہیں بن??ھے ہوے جہاں زیادتی ہوگی بولیں گے، مری میں آپریشن اپنی پسند کا شروع کیا گیا، مری کے رہائشیوں کے خلا?? ہونے والی زیادتیوں کے ازالہ کے لئے پیپلزپارٹی شانہ با شانہ کھڑی ہو گی۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہماری تنقید عوام سے ہونے والی زیادتیوں کی تنقید ہے، ایک زرعی ملک ہونے کے باوجود ہمیں اپنی زرعی اجناس امپورٹ کرنی پڑتی ہے جو شرم کی بات ہے، پنجاب میں زرعی زمینوں پر ہاؤسنگ سکیموں کا بننا قابل افسوس ہے، حکومت پنجاب اس کا نوٹس لے۔

گورنر نے کہا کہ پنجاب حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے زراعت کا شعبہ اور کسان تبا?? ہو کر رہ گئے ہیں، گجرات میں اگر انڈسٹریل ایریا بن??نا ہے تو وہ بن??ر زمین پر بن??یا جائے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس