اڈیالہ جیل کے دورے میں عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی، اصلاحتی کمیٹی کی رکن کا چیف جسٹس کو خط


Vegas Ball Bonanza Entertainment Official Website اسلام آباد:

سپریم کورٹ کی ج یل اصلاتی کمیٹی کی اہم رکن خدیجہ شاہ کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا جس میں انہوں ن ے انکشاف کیا ہے کہ اڈیالہ جیل دورے کے دوران عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خدیجہ شاہ کی جانب سے چیف جسٹس کو بھیجے گئے خط میں لکھا گیا ہے کہ جیل اصلاحاتی کی ذیلی کمیٹی نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل راولپنڈی کے دورہ کیا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور عملہ دورے کے دوران ہمارے ساتھ موجود رہا۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ  دورے کے دوران ہمارے مشاہدہ میں آیا کہ ہماری آمد کے پیش نظر جیل میں صفائی کا خاص خیال رکھا گیا، ہم نے جیل کے اسپتال، خواتین کی بیرک، اور دماغی صحت کے مسائل اور منشیات کے استعمال کے قیدیوں کی بیرکس کا بھی دورہ کیا۔

خدیجہ شاہ نے لکھا کہ اس کے علاوہ ہم نے سزائے موت کے قیدیوں سے بھی ملاقات کی، جیل اصلاحات کی ذیلی کمیٹی کا مقصد قیدیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک اور قیدیوں کے حقوق کے لیے عالمی سطح پر تسلیم شدہ معیار کی جانچ پرکھ کرنا ہے جو کہ قیدیوں کے لیے بین ??لاقوامی معیار منڈیلا رولز اور بنکاک رپورٹ میں طے کر دیئے گئے ہیں۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ  اڈیالہ ان جیلوں میں سے ایک ہے جس میں گزشتہ دو سالوں میں بہ?? سے سیاسی قیدی رکھے گئے ہیں، ان میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم  بھی شامل ہیں، بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی ہیں اور اُن کی رائے حاصل کرنا ضرو??ی تھا۔

انہوں نے لکھا کہ جیل اصلاحاتی میٹنگز میں جیل انتظامیہ اور سرکاری افسران کو واضح طور پر ہدایت کی تھی کہ ذیلی کمیٹی کو جیل کے تمام حصوں اور تمام قیدیوں تک مکمل رسائی ??ی جائے گی،  سپریم کورٹ کی یہ بھی ہدایت تھی کہ ہمیں جیل کے عملے کی نگرانی اور نگرانی کے بغیر آزادانہ گھومنے کی اجازت تھی۔

خدیجہ شاہ نے لکھا کہ جیل انتظامیہ سے ہم نے سابق وزیر اعظم و بانی پی ٹی آئی کی بیرکس میں جانے کی درخواست کی تو ہمیں رسائی دینے سے انکار کر دیا گیا، ڈی آئی جی جیل خانہ جا?? سے درخواست کے باوجود ہمیں بانی سے ملاقات کی رسائی تک نہیں دی گئی۔

انہوں نے خط میں لکھا کہ درخواست ہے کہ قیدیوں کی اصلاحی ذیلی کمیٹی کے لیے ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے دورے کے احکامات دیئے جائیں، جیل اصلاتی کمیٹی کو سابق وزیر اعظم تک رسائی ??ی جانے کے احکامات دئے جائیں،  سابق وزیراعظم کی رائے جانے بغیر جیل اصلاتی کمیٹی سپریم کورٹ کو اپنی رائے نہیں دے سکتی۔

ذرائع کے  مطابق جب جیل اصلاحاتی کمیٹی نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا تو بانی پی ٹی آئی اس وقت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کیوجہ سے جیل کی عدالت میں موجود تھے جبکہ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے کا مقصد سیاسی تھا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کمیٹی کو مینڈیٹ ہی نہیں تھا کہ وہ سیاسی قیدیوں سے ملاقات کرے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس