حکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصر


Football Studio APP download official website اسلام آباد:

پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ اسپیکر کے پاس فاتحہ خوانی کے لیے گئے تھے مذاکرات کے لیے نہیں، مذاکرات عمران خان کی ہدایت کے مطاب?? ہی ہوں گے ایک کمیٹی بنادی ہے جب حکومت راضی ہوگی تب مذاکرات کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کے زیر صدارت شروع ہوا۔

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ آپ نے بار بار نوٹس لیا مگر حکومت غیر سنجیدہ ہے، ایسے میں آپ ہمیں پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنے دیں،یہ لوگ ہیں ہی نہیں تو آپ کیا ایجنڈا چلائیں گے؟

ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ اسد قیصر صاحب ہم نے گزشتہ روز بھی وزیراعظم کو خط لکھا اور ڈلیور کروایا، ایوان کی بے توقیری سے متعلق اپوزیشن اور حکومتی بینچز پر بیٹھے اراکین کا پیغام ان کو دیا،ہم ایسے ایوان بالکل نہیں چلائیں گے، میں دس منٹ کے لیے اجلاس ملتوی کرتا ہوں،اگر اس کے باوجود حکومت کا کوئی وزیر نہیں آیا تو ہم اجلاس ملتوی کر دیں گے۔

اسد قیصر نے اپنے خطاب میں کہا کہ کل سے میڈیا میں ڈائیلاگ اور مذاکرات کی بات چل رہی ہے ??یں اسپیکر کے پاس صرف فاتحہ خوانی کیلئے گیا تھا وضاحت دینا چاہتا ہوں یہ خبریں غلط ہیں ایک کمیٹی بنائی گئی ہے جب حکومت راضی ہوگی تو بات ہوگی۔

انہوں ںے کہا کہ مذاکرات بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے مطاب?? ہی کریں گے میں پھر سوال کرتا ہوں کہ 26 نومبر کو گولی کیوں چلائی؟ جب کہ آئین پُرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے،
اسلام آباد میں احتجاج نہ کرنے سے متعلق قانون آئین کی خلاف ورزی ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے، سپریم کورٹ کے سینئر ججز پر مشتمل کمیشن بنایا جائے، ہمارے ایک ممبر کو استعفیٰ دینے کیلئے زبردستی بلایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ آئین کی دی گئی آزادی کو قانون بنا کر بے اثر نہیں کیا جاسکتا، کوئی ایک ویڈیو دکھائیں ہمارے لوگوں نے کوئی گملہ توڑا ہو، چھبیس نومبر اور نو مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کے سینئر ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں کوئی جمہوریت نہی??، یہاں سے گرفتار دس ارکان کے حوالے سے کمیٹی بنائی گئی تھی وہ کمیٹی کہاں گئی؟ یہاں بیٹھے ایک ہمارے رکن قومی اسمبلی کو حکم دیا گیا کہ جائیں، اسپیکر کے پاس جاکر استعفی جمع کرائیں، ہمارے ارکان کے گھروں کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں عملاً مارشل لا لگا دیا گیا، ہمارے چھبیس نومبر کو گرفتار کئے دوہزار لوگوں کو پنجاب کے مختلف تھانوں میں نومئی کے واقعات میں ملوث کیا جارہا ہے،ہ مارے گرفتار ارکان کی اکثریت پشتون ہے اس طرح آپ پاکستان توڑنے کے اقدامات کررہے ہیں ہم صوبائی یالسانی بات نہیں کررہے ??گر پشتونوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ہزاروں ریڑھی بانوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے افغانستان کے ساتھ کاروبار ہمارا روک دیا گیا ہے اسلام آباد پشتونوں کے لئے عملا نو گو ایریا بن گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاق کا رویہ پاکستان توڑنے کا بن چکا ہے، بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ہمارے غریب کارکنان کو رہا کیا جائے گا ہم بانی چیئرمین کے ساتھ کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے نو مئی اور چھبیس نومبر کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس