الخدمت کی غزہ کیلیے سپلائی بحال، امداد کی نئی کھیپ روانہ


PowerUP Roulette APP download link

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن کی غزہ کے لیے سپلائی بحال ہو گئی ہے، جس کے بعد امدادی سامان کی نئی کھیپ اہل غزہ کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔
 

مرکزی صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاکہ جورڈن رائل میڈیکل سروسز اور اُردن میں پاکستانی سفارت خانے کے تعاون سے امدادی سامان کی نئی کھیپ متاثرین کے لیے اُردن سے غزہ کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔

اہل غزہ کے لیے ارسال کیے گئے امدادی سامان میں ادویات اور فوڈآئٹم شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ الخدمت  فاؤنڈیشن اب تک غزہ کے لیے مجموعی طور پر 20 کنسائنمنٹ روانہ کر چکی ہے جس میں 15  فضائی راستے سے، 3 سمندر کے راستے اور 2 بذریعہ سڑک کنسائنمنٹس شامل ہیں۔

اِن کنسائنمنٹس میں فوڈ پیکیج، فوڈ کین، آٹا، چاول، پانی ، ادویات، ہائی جین کٹس، ڈلیوری کٹس، بے بی کٹس، خیمے، ونٹر پیکیج، فیملی پیکیج، کمبل اور میٹرس شامل ہیں۔ 

اِس کے علاوہ الخدمت نے مصر اور پاکستان  میں فلسطینی طلبہ وطالبات کی  تعلیمی معاونت کے ساتھ غزہ سے فلسطینی بچوں کو پاکستان میں مختلف جامعات میں داخلے کا اہتما م بھی کیا ہے ۔ اب تک ان امدادی سرگرمیوں پر ساڑھے4 ارب روپے خرچ ہو چکے ہیں۔

صدر الخدمت نے کہا کہ اہل پاکستان اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کوتنہانہیں چھوڑیں گے اوران کی  ہر ممکن امداد کاسلسلہ جاری رکھیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں تیزی کے باعث غزہ تک امدادی سامان پہنچانے میں عارضی تعطل آیا تھا،  جسے الخدمت ٹیم نےمسلسل کوششوں کے بعد پارٹنرزکے ذریعے دُورکردیا اورایک بارپھرغزہ کے لیے امدادی سامان روانہ ہونے کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس