پنجاب پولیس کی خواجہ سرا آفیسرز اپنی کمیونٹی کیلیے مثال بن گئیں


Treasure Island download entrance لاہور:

ٹرانس جینڈر جتنا مرضی اچھا بن جائیں،کسی بھی پوسٹ پرآجائے لوگوں کی نظرمیں وہ خواجہ سرا ہی رہتا ہے، سماجی رتبہ اور حیثیت بدلنے سے لوگوں اوررشتہ داروں کےرویوں میں تبدیلی آئی ہے ، نوجوان اورپڑھی لکھی خواجہ سرا اب مہک اورڈانسر کی بجائے معصومہ،زعنائیہ اورکشش جیسا بننا چاہتی ہیں۔ خواجہ سراؤں کا روپ دھارنا آسان ہے لیکن ان کا درد کوئی محسوس نہیں کرسکتا۔

یہ کہنا ہے خواجہ سرا کشش خان اور معصومہ علی کا جو لاہور پو??یس میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ کشش خدمت مرکز لبرٹی مارکیٹ جبکہ معصومہ علی تحفظ سنٹر داتادربار میں تعینات ہیں، ان سمیت 37 خواجہ سرا مختلف اضلاع میں قائم تحفظ مراکز میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسرکام کررہی ہیں جن کا بنیادی مقصد خواجہ سراکمیونٹی ،خواتین اور دیگر کمیونٹی کو تھانوں میں رپورٹنگ کے لیے معاونت فراہم کرنا ہے۔

خواجہ سرا کشش خان گریجوایٹ ہیں ، ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمارے معاشرے میں خواجہ سراؤں کو کوئی نوکری نہیں دیتا، لیکن اب سوسائٹی ہمیں قبول کررہی ہے۔ اس مقام تک پہنچنے میں میرے والدین نےبہت سپورٹ کی ہے انہوں نےمجھے پڑھایا،لکھایا، رشتہ داروں اور برادری کی مخالفت کا سامنا کیا۔

رشتہ دار میرے والدین کو کہتے تھے یہ تم نے کیا پیداکرلیا، اسے گھرسے نکالو، یہ خاندان کی بے عزتی اوربدنامی ہے لیکن میرے والدین نے کسی کی پروا نہیں کی اور جب میں نے یہ یونیفارم پہنی تو میری والدہ کی آنکھوں میں آنسو آگئےتھے۔

کشش خان نےکہا وہ کرایہ کے مکان میں رہتی ہیں، ان کے ہمسائے ان سے بات کرنا اوربلانا پسند نہیں کرتے تھے اگران کا کوئی بچہ میرے پاس آجاتا تو وہ اسےڈانٹتے کہ تم کیوں اس کے پاس گئے وہ کھسرا ہے، یہ باتیں اور طعنے سن کر وہ افسردہ ہوجاتی تھیں۔ لیکن اب جب انہوں نے یہ یونیفارم پہنی ہے تو ان لوگوں کے رویے اوربرتاؤ میں تبدیلی آئی ہے۔ ان کی کمیونٹی انہیں اپنا محافظ سمجھتی ہے، ان کی عزت کرتی ہے۔

کشش خان نے بتایا کہ آئی جی پنجاب پو??یس ڈاکٹرعثمان انور نے اب ٹرانس جینڈرز کے لیے ’تحفظ منزل‘ بنائی ہے جہاں اس وقت کئی خواجہ سراؤں کو پناہ دی گئی ہے، وہ ان خواجہ سراؤں کو جو بھیک مانگتے، جسم فروشی کرتے ہیں ان سے کہوں گی کہ وہ یہ کام کرنے کی بجائے تعلیم اورہنر سیکھیں تاکہ معاشرے کا باوقار شہری بن سکیں۔

خواجہ سرا معصومہ علی نےبتایا کہ وکٹم سپورٹ آفیسربھرتی ہونے سے قبل وہ ہیجڑا کلچر سے جڑی تھیں اور گروپ کے ساتھ ناچ گانے کی محفلوں میں اور ودھائی لینے جاتی تھیں۔ اس کے علاوہ وہ یواین ڈی پی، چ??تائی لیب اور یونی لیور کے ساتھ بھی کام کرتی رہی ہیں جبکہ ٹرانس جینڈرکمیونٹی کے لئے بھی کام کررہی ہیں۔

معصومہ کا کہنا تھا کہ پو??یس یونیفارم پہننے کےبعد نہ صرف خود ان کے اپنے اندر تبدیلی آئی ہے بلکہ لوگوں اور رشتہ داروں کے رویے بھی تبدیل ہوئے ہیں لیکن کچھ منفی سوچ رکھنے والے ایسے بھی ہیں جن کی نظرمیں ٹرانس جینڈر ایک ناچنے والی، بھکاری اور غلط کام کرنے والی فرد ہے۔ خواجہ سرا جتنا بھی اچھابن جائے وہ کسی بھی پوسٹ پر تعینات ہوجائے لوگوں کی نظر میں خواجہ سرا ہی رہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے وکٹم سپورٹ آفیسربننے سے ان کی کمیونٹی کو بڑی سپورٹ ملی ہے، نوجوان اور پڑھی لکھی خواجہ سرا اب مہک علی یا ڈانسر بننے کی بجائے زعنائیہ، معصومہ اورکشش جیسا افسربننا چاہتی ہیں۔ جب پو??یس فور?? کا حصہ بنی تو مردپولیس اہل کار شروع میں تو انہیں قبول ہی نہیں کرپارہے تھے، وہ کہتے تھے کہ بھلا کوئی کھسرا بھی پو??یس والا بن سکتا ہے، لیکن پھر آئی جی پنجاپ اور اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی نے پو??یس اہل کاروں کوسمجھایا کہ یہ بھی اب ان کا حصہ ہیں اب پو??یس اہل کاروں کی رویوں میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔

پولیس یونیفارم پہننے کےبعد کیا اب بھی فنکشن میں جاتی اورمیک اپ کرتی ہیں،اس سوال کےجواب میں معصومہ علی نے ہنستے ہوئے کہا کہ میری خوبصورتی دیکھ کر آپ کو لگتا ہے کہ مجھے میک اپ کی ضرورت ہو??ی۔ انہوں نے کہا وہ اب بھی اپنے گرو، چیلوں کے ساتھ جڑی ہیں، ان کی تقریبات میں جاتی ہیں، سجتی سنورتی ہیں اور ہلکاپھلکا میک اپ بھی کرتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس