-
ڈی چوک احتجاج: گرفتار 76 ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 56 ملزمان اور سیشن کورٹ نے 20 ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ مسترد کردیا
-
لاہور؛ معمولی جھگڑے پرشوہر نے 5 بچوں کی ماں کو قتل کردیا
قاتل واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، پولیس
-
شام کی بدلتی صورتحال پر پاکستان ’انتظار کرو اور دیکھو‘ کی پالیسی پر گامزن
بشار الاسد کی اچانک بے دخلی صرف عالمی برادری نہیں، پاکستان کیلیے بھی ایک دھچکا تھی
-
دنیا کا ہر مسئلہ مذاکرات سے حل کیا جا سکتا ہے، وزیر اطلاعات
کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے امن و استحکام ناگزیر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
-
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا
اجلاس میں معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
-
عدالتی اصلاحات، سپریم کورٹ نے عوامی فیڈ بیک کیلیے آن لائن فارم جاری کر دیا
یہ اصلاحات سپریم کورٹ سے لے کر ماتحت عدالتوں تک نافذ کی جائیں گی
-
یونان کشتی حادثے میں درجنوں پاکستانی تاحال لاپتا، بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، سفیر کی تصدیق
حادثہ ضرورت سے زیادہ افراد سوار ہونے کی وجہ سے پیش آیا، متاثرہ کشتی پر 80 پاکستانی سوار تھے، عامر آفتاب
-
قومی اسمبلی: ہم سے زبردستی استعفیٰ مانگا جارہا ہے، اسد قیصر کا انکشاف
زبردستی استعفٰی لیا گیا تو اسمبلی نہیں چلے گی، پی ٹی آئی رہنما کا ایوان میں اظہار خیال
-
چیک باؤنس کیس؛ کے فور منصوبے کے ٹھیکیدار کی ضمانت منسوخ ہوتے ہی فرار کی کوشش
ملزم مدعی مقدمہ سے اُدھار پیٹرول لیتا رہا، 3 کروڑ 20 لاکھ کا چیک باؤنس ہوگیا تھا
-
حکومت نے میرے دو مطالبات نہیں مانے تو ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا، عمران خان
بانی پی ٹی آئی نے دومطالبات دے کر اپنے لوگوں کو حکومت کی طرف ہی بھیجا ہوگا، بہن عمران خان،
-
کرم میں کشیدہ حالات کے باعث راستے بند، ادویات پہنچانے کیلیے ہیلی کاپٹر کا استعمال
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر ضلع کرم میں ضروری ادویات کی تیسری کھیپ بذریعہ ہیلی کاپٹر کرم پہنچائی گئی
-
دوسرا ون ڈے: ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری
میزبان جنوبی افریقا نے پلیئنگ الیون میں 4 تبدیلیاں کی ہیں
-
بہت ہوگیا اب دنیا کو غزہ کے بے گناہ لوگوں کی آوازوں کو سننا چاہیے، وزیراعظم
وزیراعظم کا مصر میں ڈی-ایٹ سمٹ کے موقع پر فلسطین اور لبنان کی صورت حال پر خصوصی اجلاس سے خطاب
-
بلاول کا وزیر اعظم سے خود کو ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ
ہائی پاورسلیکشن بورڈ کا آخری اجلاس فروری 2023 میں ہوا تھا
-
کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، پارہ 9 ڈگری تک گرنے کا امکان
سردی کی موجودہ لہر بدستور برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
-
جی ایچ کیو حملہ کیس: فرد جرم کیخلاف عمران خان، قریشی اور گنڈاپور سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد
فواد چوہدری، شیخ رشید احمد کی درخواستیں بھی مسترد، عدالت کا پانچ رہنماؤں کو عمرہ کی اجازت دینے سے بھی انکار
-
فضل الرحمان کی جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوگی یا نہیں؟ جے یو آئی کا بیان سامنے آگیا
حکومت اور پی ٹی آئی میں بات چیت بالکل ہونی چاہیے کیوں کہ بات چیت ہی ملک کے مفاد میں بہتر ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ
-
کراچی؛ شادی سے قبل ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، ڈاکو اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار
مقتول کی دو ہفتے بعد شادی تھی گھر میں شادی کی تیاریاں جاری تھیں جبکہ مقتول 5 بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا
-
غیرقانونی باہر جانے والا شہری گرفتار، انسانی اسمگلنگ کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
ملزم نے انکشاف کیا کہ مراکش جانے کا مقصد غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرکے اسپین اور اٹلی پہنچنا تھا، ایف آئی اے
-
مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینیئر رہنما پیپلز پارٹی میں شامل
میں مسلم لیگ (ن) کے مختلف عہدوں پر رہا ہوں، مرکزی و صوبائی عہدوں پر فائز رہا، رانا احسان