-
کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، چھٹی کے دن شہریوں کا ناشتہ پوائنٹس پر رش
ناشتے کی یہ روایت خاص طور پر سردیوں کے دنوں میں شہریوں کے لیے منفرد خوشی کا باعث بنتی ہے
-
ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد اور اُن کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف
جنرل سید عاصم منیر کا جنوبی وزیرستان کا دورہ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کی تمام شکلوں کو ختم کرنے کا اعلان
-
کراچی؛ محسن نقوی کا نادرا، پاسپورٹ دفتر کا اچانک دورہ، شہریوں سے بات چیت
شہریوں کو پاسپورٹ ملنے میں تاخیر کا ازالہ کیا جا رہا ہے، اب مقررہ مدت کے اندر پاسپورٹس مل جائیں گے، محسن نقوی
-
سول نافرمانی کی تحریک کا حتمی فیصلہ عمران خان کل کریں گے، شوکت یوسفزئی
حکومتی کمیٹی کی سنجیدگی کو دیکھ کر ہی سول نافرمانی کے بارے میں کوئی بڑا فیصلہ ہوگا، سابق صوبائی وزیر
-
وزیراعظم کا امن و امان کے اقدامات پر اظہار اطمینان
وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلۂ خیال
-
کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے، گنڈاپور
اہل علاقہ امن اور کچھ عناصر فرقہ وارانہ منافرت کے ذریعے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پختونخوا
-
لاہور: سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
اسلحے کی نمائش، نا جاٸز اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس ایچ او باٹا پور
-
گوادر میں ڈی ایف اے انڈر 14 فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد
پینلٹی کک میں کیپٹن سلیمان یونائیٹڈ اکیڈمی نے ٹورنامٹ اپنے نام کیا
-
قائد اعظم کے رہنما اصولوں "اتحاد، ایمان اور تنظیم" پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستان
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، سروسز چیفس کی یوم قائد اعظم اور کرسمس پر مبارک باد
-
حکومت سندھ کا کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف
سندھ اسمبلی نے شادی کی عمر 18 سال مقرر کرنے کا قانون منظور کر رکھا ہے
-
کوئٹہ؛ مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
شہر کا بڑا حصہ گیس کی فراہمی سے محروم ہوگیا
-
شہباز ڈاکٹر یونس ملاقات پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا، زہر اگلنے لگا
ملاقات بھارتی خاتون صحافی پالکی شرما کو ہضم نہ ہوئی اور پاکستان اور بنگلادیش کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا
-
’’پاکستان کو اپنے آپ کو امتحان میں نہیں ڈالنا چاہیے‘‘
کوشش کریں کہ 20 جنوری سے پہلے اپنے گھر کو سیدھا کر لیں