Money Tree Baccarat Game Card Official APP Download
ڈی آئی خان:
جنوبی وزیرستان میں سیاہ شیشوں والی کار سے چلتی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین اف??اد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق ڈی آئی خان میں جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے راغزائی کے قریب کالے شیشے والی فیلڈر کار سے فائرنگ کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ڈارئی??ر سمیت 3 اف??اد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
ڈی پی او آصف بہادر نے بتایا کہ فائرنگ چلتی کارگو گاڑی پر کی گئی ہے جس کا نشانہ بننے والے تی??وں کا اف??اد کا تعلق وزیر گنگی خیل قبائل سے ہے۔
فائرنگ کے واقعے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا۔ پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے اور علاقے کی ناکا بندی کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
مضمون کا ماخذ : میگا فارچیون