Treasury Roulette Entertainment Official Link
کراچی:
شہر قائد کے ??لاقے کورنگی میں کرسمس کی تقریب کے ??وران ہوائی فائرنگ کے ??اعث دو نوجوان زخمی ہوگئے۔
واقعہ جمعرات بازار کے قریب کوسٹ گارڈ چورنگی پر پیش آیا، جہاں مسیحی برادری کے پروگرام کے ??وران نامعلوم سمت سے چلنے ??الی گولیوں نے دو افراد کو نشانہ بنایا۔
چھیپا ریسکیو حکام کے مطابق زخمی نوجوانوں کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمی ہونے ??الوں کی شناخت 15 سالہ جیکسن ولد روبن اور اسٹیفن ولد سخاوت مسیح کے ??ور پر ہوئی ہے۔
پولیس نے ??اقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایس ایچ او زمان ٹاؤن رضوان قریشی کے مطابق دونوں نوجوان ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہوائی فائرنگ کے ??مہ داروں کے ??لاف کارروائی کی جا رہی ہے۔
مضمون کا ماخذ : پاور بال جیک پاٹ