Dream Chaser APP download official website
ا??لا?? آباد:
انسداد دہشت گردی عدالت ا??لا?? آباد نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق 5 مقدمات میں زرتاج گل کی عبور?? ضمانت منظور کرلی۔
انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کی عبور?? ضمانت کی درخواست??ں پر سماعت کی۔
عدالت نے پانچ پانچ لاکھ کے مچلکوں کے عوض 5 مقدمات میں زرتاج گل کی 9 جنوری تک عبور?? ضمانت منظور کرلی۔
جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ زرتاج گل اگر کسی اور مقدمہ میں ??ھی نامزد ہیں تو آج کی تاریخ میں ہی فائل کردیں۔
ذرائع کے مطابق زرتاج گل کیخلاف تھانہ رمنا، سیکریٹریٹ ، کوہسار ، ترنول اور آبپارہ میں مقدمات درج ہیں۔
مضمون کا ماخذ : ڈوپلا سینا