-
کرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ناگزیر ہے، کچھ عناصر جنگ چاہتے ہیں، پختونخوا حکومت
عوام کے تعاون سے شاہراہوں پر قائم بنکرز ختم کردیے جائیں گے، بیرسٹر سیف
-
الخدمت کی غزہ کیلیے سپلائی بحال، امداد کی نئی کھیپ روانہ
الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت اب تک 4 ارب روپے سے امدادی کھیپ کے 20 کنسائنمنٹس روانہ کیے جا چکے ہیں
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج کتنا مہنگا ہوا؟
پاکستان میں خدمات انجام دینے والی کثیرالقومی کمپنیوں کی جانب سے بھی زرمبادلہ کی ڈیمانڈ برقرار رہی
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کو ٹھوس تعاون میں بدلنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نےبنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی دونوں ممالک کے تعلقات کیلئے خدمات کو سراہا
-
سکھر؛ پاکستانی پاسپورٹ کے حصول کیلیے آنیوالے4 افغانی اور سہولتکار3 مقامی گرفتار
ایف آئی اے سکھر نے پاسپورٹ آفس کے قریب کارروائی کی، کل 11 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
-
تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس، شاہ محمود اور یاسمین راشد کے خلاف فرد جرم عائد
انسداد دہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا
-
لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب
لاہور ہائیکورٹ کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 21 نام تجویز کیے ہیں
-
ڈی چوک سے گرفتار 3 کم عمر بچوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
-
حکومت سے مذاکرات تب ہی ہوں گے جب وہ راضی ہوگی، اسد قیصر
فی الوقت مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہوںگے، اسپیکر سے ملنے گیا تھا مذاکرات کیلیے نہیں
-
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئی
صدر مملکت کا مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ
-
ایوان صدر مدارس ایکٹ پر بظاہر بیرونی دباؤ کا شکار ہے، ترجمان جے یو آئی
صدر مملکت کے اعتراضات حیران کن اور طریقہ قانون کے مطابق نہیں ہے، اسلم غوری
-
کراچی میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں، درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع
سرد ہواؤں کی وجہ سے اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 درجے کم محسوس ہورہا ہے، محکمہ موسمیات
-
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے مال بردار جہاز سازی کی تیاری میں اہم سنگ میل
1100 ٹی ای یو کنٹینر شپ منصوبہ بحال، پاکستان نیوی، کراچی شپ یارڈ اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن شراکت دار ہیں
-
مریم نواز کا چینی کمپنیوں کو پنجاب میں ون ونڈو آپریشن سہولت دینے کا فیصلہ
مریم نواز کا چینی کمپنیوں کو پنجاب میں ون ونڈو آپریشن سہولت دینے کا فیصلہ
-
عوام ثابت قدمی سے فوج کے ساتھ کھڑے ہوں، پیر پگارا
ہم فوج سے ہیں اور فوج ہم سے ہے، قومی سلامتی اور استحکام کے لیے مضبوط فوج لازم ہے، صبغت اللہ راشدی
-
کراچی؛ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے تحت فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح
فوڈ اسٹریٹ پرروایتی پاکستانی کھانوں کے ساتھ چینی،ٹرکش،میکسیکن اور دیگر غیر ملکی انواع و اقسام کے کھانے دستیاب ہیں
-
نامعلوم لاش ملنے کا معما حل، مقتول قاتل کی بیوی کو میسجز کرتا تھا
مقتول مالش کرنے کا کام کرتا تھا، قاتل نے بیوی کے ذریعے گھر بلوا کر قتل کیا اور لاش خالی پلاٹ میں پھینک دی
-
پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
محکمہ تعلیم اسکول پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
عدالتی نظام جدید خطوط پراستوار کرنے کا فیصلہ، ضابطہ فوجداری میں اصلاحات کا اعلان
مجوزہ اصلاحات ملک میں فوجداری نظام انصاف کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، وزارت قانون
-
پنجاب میں جنگلی پرندوں کا گوشت فروخت کرنیوالے ریسٹورنٹس کے خلاف کارروائی اور انسپکشن کا آغاز
وائلڈلائف ٹیم گوجرانوالہ نے گوشت سے متعلق تشہیری بورڈ اتار دیے جبکہ ایک ریسٹورنٹ کے مینجر کو گرفتار بھی کیا گیا