-
پنجاب پولیس کی خواجہ سرا آفیسرز اپنی کمیونٹی کیلیے مثال بن گئیں
نوجوان اورپڑھی لکھی خواجہ سرا اب مہک اورڈانسر کی بجائے معصومہ،زعنائیہ اورکشش جیسا بننا چاہتی ہیں
-
شاہ محمود قریشی کی پولیس افسر سے تلخ کلامی، عدالت لیجانے کیلیے ڈبل کیبن گاڑی پر اصرار
شاہ محمود قریشی نے سنگل کیبن ڈالے میں جیل واپس جانے سے انکار کر دیا
-
حکومت مدارس بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے، فضل الرحمان کی وزیراعظم سے گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف نے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی
-
عوامی منصوبوں کی وجہ سے شیخوپورہ میں بھاری مارجن سے جیتے، عظمیٰ بخاری
بشریٰ بی بی ایک شہید کے گھر گئیں مگر عدالت نہیں گئیں کیونکہ وہاں ہیروں کا جواب دینا پڑے گا، وزیر اطلاعات
-
رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی رپورٹ مسترد کردی، مقدمہ بھی پولیس ہی کی مدعیت میں درج ہے
-
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
وزیر اعظم نے امریکہ جانے والے وفد کے اخراجات کی سمری منظور کر لی،یہ انتہائی خوش آئند ہے، عدالت
-
پی آئی اے نے 10 جنوری سے یورپ کیلیے فضائی آپریشن کا اعلان کر دیا
ابتدائی مرحلے میں پیرس کے لیے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی پہلی پرواز اسلام آباد سے روانہ ہوگی
-
کراچی؛ کھارادر میں نجی اسپتال کے باہر فائرنگ سے خاتون جاں بحق
فاطمہ کو اس کے مقتول شوہر کے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کیا ہے، ایس ایس پی عارف عزیز
-
دھوراجی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، مقتول پاک فوج کا جوان اور دو بچوں کا باپ تھا
پولیس نے اس واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کا شبہ ظاہر کیا ہے
-
انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف عزم کا اعادہ
وزیر اعظم نے اس دن کے موقع پر تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ بدعنوانی کے خلاف مہم میں حکومت کا ساتھ دیں
-
کراچی؛ مختلف علاقوں میں ایک ہی دن میں آتش زدگی کے 4 واقعات
مختلف علاقوں میں مکان، شادی ہال، جھگیوں اور دکان میں آگ لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
وزیرداخلہ کی مدارس بل پر وفاق المدارس کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل رحیم سے ملاقات
مدارس کے معاملات پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، ہم اپنا مثبت کردار ادا کریں گے، مولانا عبدالرحیم
-
کمبوڈیا میں یرغمال بنائے گئے 9 پاکستانی وطن پہنچ گئے
تمام افراد کو ایجنٹس نے باہر بھیجا تھا جنہیں مالیاتی جرائم پر مجبور کیا گیا
-
کراچی، پولیس چیف کی درخواست پر ڈسٹرکٹ سینٹرل میں دو روز کیلیے دفعہ 144 کا نفاذ
ڈسٹرکٹ سینڑل کے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کریں
-
جنوبی وزیرستان؛ سیاہ شیشوں والی کار سے چلتی گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق وزیر گنگی خیل قبائل سے ہے، پولیس
-
کراچی سے ابوظہبی جانے والے مسافر سے بھاری مقدار میں مائع ہیروئن برآمد
مسافر نے اپنے سامان میں رکھے کپڑے کو بھگو رکھا تھا، ترجمان اے ایس ایف
-
مریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ
چین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا
-
شام میں پھنسے 350 پاکستانی لبنان پہنچ گئے
شامی سرحد عبور کرنے والے350 پاکستانیوں میں 245 پاکستانی زائرین بھی شامل ہیں، دفتر خارجہ
-
کمسن بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
گرفتار 12 ملزمان میں خواتین اغوا کار بھی شامل ہیں، پولیس حکام
-
پی ٹی آئی احتجاج؛ امن وامان بحال رکھنے کا آرڈر تھا، معاملے کو پیچیدہ بنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت نے وزارتِ داخلہ کو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید وقت دے دیا