-
عمران خان کی رہائی، مطالبات تسلیم کیے جانے تک اسمبلی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، عمر ایوب
اپوزیشن نے سیاسی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا، اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کی قیادت میں ارکان باہر چلے گئے
-
قومی سلامتی پر کمپرومائز نہیں کرسکتے، وزیر مملکت آئی ٹی کا انٹرنیٹ سست ہونے پر اسمبلی میں جواب
سائبر حملوں کو روکنا ہے، سائبر سیکورٹی بہتر کرنی ہے، قومی سلامتی پر کمپرومائز نہیں کرسکتے، وزیر مملکت آئی ٹی
-
گیس کی قیمت میں مزید 25 فیصد اضافہ ناانصافی ہے، وزیر توانائی سندھ
گیس پہلے ہی 200 فیصد مہنگی ہوچکی، عوام میں مزید بوجھ اٹھانے کی سکت نہیں، ناصر شاہ
-
اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلیے نئے الیکشن ٹریبونل نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
جسٹس طارق جہانگیری نے بطور الیکشن ٹریبونل جولائی میں آخری سماعت کی تھی
-
اڈیالہ جیل کے دورے میں عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی، اصلاحتی کمیٹی کی رکن کا چیف جسٹس کو خط
اڈیالہ جیل میں گزشتہ دو سالوں کے دوران بہت ساری سیاسی قید لائے گئے ہیں، خدیجہ شاہ کا خط
-
’’یہ کبھی بھی نہیں ہوا کہ رابطے بالکل ختم ہو جائیں‘‘
ایاز صادق وہ واحد آدمی تھے جو عمران خان کے دور حکومت میں گرفتار نہیں ہوئے تھے
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں سردی مزید بڑھنے کی پیشگوئی
سرد ہواؤں کی وجہ سے جمعے اور ہفتے کو کم سے کم پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
-
حکومت اور جے یو آئی میں مذاکرات کامیاب، مدارس بل پر نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق
مذاکرات میں وزیراعظم،اسحاق ڈار،ایاز صادق،اعظم نذیر،راجہ پرویز،کائرہ، عبدالغفور حیدری،کامران مرتضیٰ، اسعد محمود شامل
-
کراچی میں معمول سے قدرے تیز ہوائیں، ہفتے کو پارہ مزید کم ہونے کا امکان
جمعے کوکم سے کم پارہ 0.5 ڈگری کمی سے 12ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 0.7 ڈگری کمی سے25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
-
فورٹ عباس؛ بیوی نے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا
بیٹوں نے ماں کے ساتھ مل کر اپنے باپ کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش گھر کے صحن میں دفنادی تھی
-
اب اہل اور نا اہل ٹیکس دہندہ کی اصطلاح سامنے آگئی،شہباز رانا
ٹیکس حاصل کرنے کیلیے حکومت کا فوکس ان جگہوں پر نہیں جاتا جہاںپر جانا چاہیے
-
فوجی عدالتیں سویلین کو سزا نہیں سناسکتیں، پی ٹی آئی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
فوجی عدالتیں ریاست کی عدالتی طاقت کی شراکت دار نہیں ہوسکتیں،ایسی عدالتوں کا قیام شہریوں کی آزادی کے خلاف ہے، عمر ایوب
-
پیپلزپارٹی کو ن لیگ سے اتحاد کا بڑا نقصان پنجاب میں ہوا، گورنر سردار سلیم حیدر
حکومت کے اتحادی ہیں مگر ہاتھ پاؤں بندھے اور منہ بند نہیں، جہاں زیادتی ہوگی آواز اٹھائیں گے، گورنر پنجاب
-
یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور سعید احمد شامل ہیں، ملزم محمد اسلم یونان کشتی حادثے میں ملوث ہے،ترجمان ایف آئی
-
راولپنڈی؛ گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، باپ 4 بچوں سمیت زخمی
زخمیوں میں کسی کی حالت تشویش ناک نہیں بتائی گئی، ریسکیو 1122
-
ملک میں سردی کی شدت بڑھ گئی، کس شہر میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیا؟
محکمہ موسمیات نے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی کردی
-
حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی، 9 مئی اور ڈی چوک فائرنگ کی تحقیقات کا مطالبہ
ابتدائی مطالبات قیدیوں کی رہائی اور ڈی چوک فائرنگ پر جوڈیشل کمیشن کے ہیں،مکمل مطالبات دو جنوری کو پیش کرینگے،اسد قیصر
-
نوکری کا جھانسا دے کر اجتماعی زیادتی اور بے پناہ تشدد، 24 سالہ سیماب دم توڑ گئی
لڑکی کے جسم کے مختلف حصوں پر تیزاب ڈالا گیا، گردے فیل ہو چکے تھے، ورثا اور اسپتال ذرائع نے تصدیق کردی
-
پنجاب حکومت کا طلبہ کو ایک لاکھ ای بائیکس دینے کا اعلان
طلبہ کو انٹرنیشنل اسکالر شپس بھی فراہم کریں گے، مریم نواز
-
غذائی قلت اور ڈائریا کے شکار کمزور بچوں پر پولیو کے قطرے مؤثر ثابت نہیں ہو رہے، وزیرصحت سندھ
اب انسداد پولیو مہمات میں ان بچوں کو انجیکٹیبل ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو